واٹس ایپ رائٹنگ فیچر

 


‏اگر آپ بھی واٹس ایپ ٹیکسٹ کو اس طرح سے لکھ کر اس کو خوبصورت اور دلکش بنانا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں ۔


چار وائس ایپ ٹرکس کو استعمال کرکے آپ اپنا ٹیکسٹ فونٹ اپنی مرضی سے لکھ سکتے ہیں۔

ان ٹرکس کو استعمال کرکے آپ اپنے وائٹس ایپ چیٹ فونٹ کو 4 مختلف  طریقوں سے لکھ سکتے ہیں اور اسے اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرسکتے ہیں ۔ 

اپنے واٹس ایپ کو اوپن کیجئے اور کسی بھی چیٹ کو اوپن کریں اور میسج لکھیے لیکن اس طرح سے ۔


1. Bold

اگر آپ اپنے وائٹس ایپ فونٹ کو "Bold" میں لکھنا چاہتے ہیں جس ٹیکسٹ کو آپ Bold کرنا چاہتے ہیں اسے ایسے لکھیئے ۔

*Bold*


2. Italic

اگر آپ ٹیکسٹ کو italic میں لکھنا چاہتے ہیں تو اپنے ٹیکسٹ کو ایسے لکھیئے


_Italic_


3. Cut

 اگر آپ اپنے ٹیکسٹ کو سینٹر سے کٹ کرنا چاہتے ہیں تو اسے ایسے لکھیئے

~Cut~


4. Broad

 اگر آپ اپنے ٹیکسٹ کو "Broad" فونٹ میں لکھنا چاہتے ہیں تو اسے ایسے لکھیئے

``` Broad``` 


معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔

فونٹ کا استعمال کرکے کمنٹ سیکشن میں اپنی راۓ کا اظہار کیجئے ۔


جزاک اللّہ خیرا 🥀


إرسال تعليق

Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.