اگر آپ بھی واٹس ایپ ٹیکسٹ کو اس طرح سے لکھ کر اس کو خوبصورت اور دلکش بنانا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں ۔
چار وائس ایپ ٹرکس کو استعمال کرکے آپ اپنا ٹیکسٹ فونٹ اپنی مرضی سے لکھ سکتے ہیں۔
ان ٹرکس کو استعمال کرکے آپ اپنے وائٹس ایپ چیٹ فونٹ کو 4 مختلف طریقوں سے لکھ سکتے ہیں اور اسے اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرسکتے ہیں ۔
اپنے واٹس ایپ کو اوپن کیجئے اور کسی بھی چیٹ کو اوپن کریں اور میسج لکھیے لیکن اس طرح سے ۔
1. Bold
اگر آپ اپنے وائٹس ایپ فونٹ کو "Bold" میں لکھنا چاہتے ہیں جس ٹیکسٹ کو آپ Bold کرنا چاہتے ہیں اسے ایسے لکھیئے ۔
*Bold*
2. Italic
اگر آپ ٹیکسٹ کو italic میں لکھنا چاہتے ہیں تو اپنے ٹیکسٹ کو ایسے لکھیئے
_Italic_
3. Cut
اگر آپ اپنے ٹیکسٹ کو سینٹر سے کٹ کرنا چاہتے ہیں تو اسے ایسے لکھیئے
~Cut~
4. Broad
اگر آپ اپنے ٹیکسٹ کو "Broad" فونٹ میں لکھنا چاہتے ہیں تو اسے ایسے لکھیئے
``` Broad```
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
فونٹ کا استعمال کرکے کمنٹ سیکشن میں اپنی راۓ کا اظہار کیجئے ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀

