دو گلاسوں کے اوپر دس روپے کا کرنسی نوٹ رکھئے۔
پھر اس کرنسی نوٹ پر کیا آپ ایک گلاس رکھ سکتے ہیں؟
نہیں ؟؟
یہ تو بہت آسان ہے۔
بس اتنا کیجیے کہ نوٹ پر گلاس رکھنے سے پہلے تصویر میں دکھائے گئے طریقہ کے مطابق نوٹ کو موڑ لیں۔ اس طریقے سے نوٹ اتنا مضبوط بن جاتا ہے کہ اس پر گلاس رکھا جا سکے۔